حق خودارادیت کا حصول کشمیری عوام کا بنیادی حق ہے جو انہیں ملنا چاہیے،مصطفی کمال
منگل 4 اگست 2020 23:28
(جاری ہے)
ایک سال سے زائد کے بدترین لاک ڈان کے باوجود بھارت کشمیریوں کے حق خودارادیت کے جزبے کو مدھم بھی نا کرسکا ہے۔ پاک سر زمین پارٹی واحد پارٹی ہے جس نے کراچی سے جا کر کشمیر میں کشمیری عوام سے ملاقات کی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔
ہم کشمیریوں کی جدو جہد میں انکے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ پانچ اگست کو بھارت کے مقبوضہ کشمیر پر قبضے، کریک ڈان، قتل عام اور محاصرے کو ایک برس مکمل ہونے کے باوجود بھی بھارت کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کر سکا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی کی وجہ سے معصوم کشمیریوں کی تین نسلیں تباہ ہوچکی ہیں اور بھارت منظم انداز میں کشمیری عوام کی نسل کشی کر رہا ہے لیکن حق خود ارادیت کیلیے مقبوضہ کشمیر کی عوام اور افواج پاکستان کی لازوال قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی۔مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.