ٹنڈوالہ یار، یوم استحصال کشمیر منانے کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریلی نکالی گئی
بدھ 5 اگست 2020 19:27
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک مذہبی اور سیکیولر ملک ہے جہاں پر اقلیتوں کی آواز اکثریت سے پہلے سنی جاتی ہے اور اس کا ازالہ کیا جاتا ہے جبکہ بھارت اپنے آپ کو سیکیولر ملک کہلاتا ہے لیکن اس کا مکروہ چہرہ پورے دنیا کے سامنے اب بے نقاب ہوچکا ہے۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون عبدالحفیظ لغاری کہا کہ بھارت کی جانب سے کشمیر پرکئے ہوئے لاک ڈان کو 365 دن ہو چکے ہیں اور وہاں نہ تعلیم کی سہولت ہے نہ علاج معالجے کی سہولت ہے اور کشمیریوں پر بے انتہا مظالم ڈہائے جا رہے ہیں اور عالمی برادری اور اقوام متحدہ خاموش تماشائی بنیں بیٹھیں ہے آخر کب تک یہ ظلم جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری بھائیوں نے نسل درنسل اپنی آزادی کیلئے جانیں نچھاور کی ہیں کشمیری آزادی کیلئے لڑ رہے ہیں پاکستان ہمیشہ کشمیر کی آواز بنتا رہا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میں کشمیری نوجوانوں، بچوں اور خواتین کی ہمت و جذبے کو سلام پیش کرتا ہوں کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کیلئے پورا پاکستان کی عوام کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں کوئی بھی جبران غیور کشمیریوں کے جذبوں کو پست نہیں کر سکتا شہید کشمیریوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا آزادی ہر کشمیری کے خون میں دوڑ رہی ہے گرفتاریاں کشمیریوں کے آزادی کے جذبے کو پست نہیں کر سکتی کشمیریوں کے لہو کا ایک بھی قطرہ رائیگاں نہیں جائے گا۔ ریلی میں اسسٹنٹ کمشنر سونو خان چانڈیو،ڈی ایس پی سٹی ٹنڈوالہ یار سید عرفان علی شاہ، تمام ضلعی افسران، این جی اوز کے نمائندگان، معزز شہریوں اور مقامی صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.