پنجاب میں چینی کمپنی کے اشتراک سے 4بلین یو ایس ڈالر کی لاگت سے پینے کے صاف پانی کے منصوبے کا آغاز
صوبے بھر میں صاف پانی کی سپلائی، میٹروں کی تنصیب اور ترسیل کے نظام کو بہتر بنایا جائے گا‘ ڈاکٹر سلمان شاہ
بدھ 5 اگست 2020 22:57
(جاری ہے)
جدید نیٹ ورکنگ سے پانی کے بہا میں بہتری آئے گی موٹر کا استعمال کم سے کم ہو گا جس سے بجلی کے بلوں میں بھی کمی آئے گی۔
ان خیالات کا اظہار مشیر وزیر اعلی نے وزیر اعلی سیکرٹریٹ میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ بورڈ کے اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔ اجلاس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ سیل کے چیئرمین، متعلقہ افسران اور واسا اور پرائیویٹ کمپنی کے نمائندگان نے شرکت کی۔ پرائیویٹ پارٹنر نے اجلاس کو منصوبہ کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ منصوبہ کے تحت لاہور شہر کو 140زونز میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں سے ابتدائی 20زونز کا انتخاب سب سے زیادہ ضرورت کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.