سندھ سالڈ ویسٹ مینیجمنٹ بورڈ میں رین ایمرجنسی نافذ
مرکز شکایات میں موصول ہونے والی شکایت کا فوری ازالہ کیا جائے،ایم ڈی کاشف گلزار
جمعہ 7 اگست 2020 01:05
(جاری ہے)
انہوں نے چائنیز کنٹریکٹرز کو جلد از جلد کچرا کنڈیوں کی صفائی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
اس موقع پر ایم ڈی نے صفائی ستھرائی کے عمل کو مزید بہتری کی طرف گامزن کرنے کے لئے ہدایات جاری کی جبکہ علاقوں کا دورہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیا اور موقع پر ہدایات جاری کیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے ٹیمیں متحرک رہیں گی ۔ انھوں نے عوام سے اپیل کی کہ شکایات درج کرانے کے لئے شکایتی مراکز ، ضلع شرقی (021-35314171), (021-35314172)، ضلع جنوبی 21-32744473),(021-32744474) (،ضلع ملیر کے لئے (021-99333656) ، (0313-3655699) ، ہیڈ آفس کے واٹس ایپ نمبر 0318-1030851اور فون نمبر 021-99333702فعال ہیں۔ اس کے علاوہ ضلع شرقی اور جنوبی کی شکایات کے لئے (Kangjie Complaint) اپلیکیشن ڈاؤن لوڈکرکے شکایات درج کرا سکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.