سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اراکین کا این سی او سی کا دورہ ، بریفنگ دی گئی

جمعہ 7 اگست 2020 20:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اگست2020ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اراکین نے این سی او سی کا دورہ کیا ،ممبران کو این سی او سی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کوکمیٹی کی صدارت سینیٹر ولید اقبال نے کی،دورہ کے موقع پر این سی او سی کے بارے میں بریفنگ دی گئی،قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے ممبران کو این سی او سی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی،قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے ممبران نے این سی او سی کی کاوشوں اور اقدامات کو سراہا گیا،خاص طور پر ملک میں اس بیماری کو کنٹرول کرنے پر این سی او سی اور تمام فیڈرل یونٹس کی طرف سے کیے گئے موثر اقدامات پر خراج تحسین پیش کیا

متعلقہ عنوان :