سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ کا انوکھا واقعہ
2 سعودی خواتین ٹرک میں 224 کلو گرام چرس اسمگل کرنے کے دوران پکڑی گئی، ٹرک ڈرائیور بھی گرفتار
محمد عرفان ہفتہ 8 اگست 2020 17:19
(جاری ہے)
وزارت داخلہ کے سیکیورٹی افیئرز کے ترجمان کرنل احمد التعاون نے بتایا کہ دونوں لیڈی اسمگلرز اور ان کے ساتھی ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
تینوں سعودی شہری ہیں۔ یہ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران سعودی عرب میں پکڑی جانے والی منشیات کی بڑی مقدار ہے۔ گزشتہ ہفتے بھی کسٹم حکام نے مملکت میں اسمگلنگ کی کھیپ پکڑ لی تھی۔ جب کارگو کے سامان میں خربوزوں میں بڑی مہارت سے چھُپائی گئی نشہ آور کیپٹاگون کی لاکھوں گولیاں برآمد ہوئی تھیں۔ پولیس حکام کے مطابق ان نشہ آور گولیوں کی کُل تعداد 5 لاکھ 70 ہزار تھی۔ یہ منشیات سعودی عرب اور اُردن کی سرحد الحدیثہ میں تلاشی کے دوران ضبط کی گئی۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ انتہائی سخت جُرم تصور کیا جاتا ہے۔ اسمگلنگ میں ملوث افراد کو سزائے موت دی جاتی ہے۔ گزشتہ دو برس کے دوران درجنوں پاکستانیوں کو بھی سعودی عرب منشیات اسمگلنگ کا قصوروار ٹھہرا کر ان کے سر قلم کر دیئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.