عالمی اداروں نے کورونا وباء کے باوجود پاکستان کے معاشی انتظام کا اعتراف کیا ہے۔
لاہور میں نئے شہر کی تعمیر کے منصوبے سے سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوگی وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کے ٹویٹس
ہفتہ 8 اگست 2020 18:53
(جاری ہے)
پوری قوم قابل فخر شہداء کو سلام پیش کرتی ہے۔ایک اور ٹویٹ میں وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ راوی ریور منصوبہ نئے پاکستان میں نئے لاہور کی بنیاد ہے جس سے سرمایہ کاری کی راہ ہموار اور عوام کو روزگار کے وسیع مواقع میسر آئیں گے۔شجرکاری، جھیل اور پانی صاف کرنے کے پلانٹس کے منصوبے لاہور کو خوبصورت اور ماحول دوست بنائیں گے۔ایک اور ٹویٹ میں وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات نے کہا کہ عالمی اداروں نے کورونا وباء کے باوجود ہمارے معاشی انتظام کا اعتراف کیا ہے۔جوکہ شاندار کامیابی ہے۔موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کے ساتھ آئوٹ لک مثبت قرار دی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.