کراچی کے ترقیاتی کام فوج سے کرائے جائیں‘ عبدالرزاق اگر
نئی شپنگ پالیسی اچھا اقدام ہے‘ ڈٹینشن کے نام پر لوٹ مار بند ہونی چاہیے ‘ چیئرمین ایف پی سی سی آئی لاء اینڈ آرڈرکمیٹی
پیر 10 اگست 2020 18:27
(جاری ہے)
عبدالرزاق اگرنے کہا کہ پیپلز پارٹی کو جتنا عرصہ سندھ میں حکومت چلانے کا موقع ملا ہے ملک کی کسی دوسری پارٹی کو کسی بھی صوبے میں اتنا بڑا موقع نہیں ملا ہے ،اس کے باوجود حکومت کا رونا ختم نہیں ہوتا ہے۔
عبدالرزاق اگر نے کہا کہ سندھ حکومت کراچی سندھ کے لیے بہتر نظام بنانے میں ناکام رہی ہے جہاں لوگوں کو سہولیات مل سکیں، یہی وجہ ہے کہ آج کراچی کی تاجر برادری کراچی کوفوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کررہی ہے۔ عبدالرزاق اگر نے کہا کہ کراچی کو 5 سال کے لیے فوج کے حوالے کرنے والی بات پرکراچی بھر کی تاجر برادری تاجر رہنمائ سراج قاسم تیلی کے ساتھ ہیں اور ان کی آواز کے ساتھ آواز ملاتے ہوئے کھڑے ہیں۔ عبدالرزاق اگر نے کہا کہ وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ نے نئی شپنگ پالیسی متعارف کرائی ہے جو اچھا اقدام ہے لیکن اس کے ساتھ شپنگ کمپنیوں کو بھی پابند کیا جائے کہ وہ من مانی کرتے ہوئے ڈٹینشن کے نام پر امپورٹرز سے لوٹ مار بند کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.