وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بغیر پروٹوکول نیب آفس پہنچ گئے
وزیراعلیٰ صرف ایک گاڑی میں نیب آفس گئے، وزیراعلیٰ کو نیب نے شراب لائسنس کیس میں طلب کررکھا ہے، عثمان بزدار تحریری بیان کے ساتھ سوالات کے جواب بھی دیں گے
ثنااللہ ناگرہ بدھ 12 اگست 2020 11:08
(جاری ہے)
دوسری جانب سینئر تجزیہ کارسلیم بخاری کا کہنا ہے کہ عثمان بزدارکیخلاف کاروائی متوازن کرنے کیلئے کی جاسکتی ہے، نیب میں عثمان بزدار کی گردن تو پھنسے گی، دیکھنا یہ ہے نیب اسی پیشی پر ان کو گرفتارکرکے جیل بھیجتی ہے یا نہیں۔
انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نیب کی کاروائیوں کودو طریقے سے دیکھ سکتے ہیں کہ ایک یہ حکومت پر تنقید ہورہی تھی کہ نیب کو اپوزیشن کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔ جبکہ نیب کو دونوں جانب ایک جیسا رویہ رکھنا چاہیے۔ حکومت کے ساتھ بیٹھے لوگ جو الیکشن میں فصلی بٹیرے پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے۔ ان کو کیوں نہیں پکڑا جا رہا؟ ایسے لوگوں کیخلاف اپوزیشن اور میڈیا پر بھی آواز بلند کی جارہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ یہ انہونی بات نہیں واقعہ تو ہے اس میں عثمان بزدار کی گردن تو پھنسے گی۔ دیکھنا یہ ہے نیب اسی پیشی پر ان کو گرفتار کرتی ہے یا نہیں، ان کو جیل بھیجتی ہے یا نہیں،میرے خیال میں گرفتاریوں کو متوازن کرنے کیلئے عثمان بزدار کو گرفتار کیا جاسکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.