آذادی ایک نعمت، شہری خوشیاں منائیں، ہم تحفظ فراہم کررہے ہیں، سی سی پی او لاہور

جمعہ 14 اگست 2020 19:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اگست2020ء) سربراہ لاہور پولیس ذوالفقار حمید پولیس کی طرف سے تمام اہل کو جشن آزادی مبارک، سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کا کہنا تھا کہ آذادی ایک نعمت، ملی جوش و جذبے سے منائیں، شہری خوشیاں منائیں، لاہور پولیس آپ کے تحفظ کے ہمہ وقت موجود شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے جامعہ سیکیورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے شہری خوشی کے موقعہ دوسروں کیلئے تکلیف کا باعث نہ بنیں، ذمہ دار شہری ہونے کے ناطے ہلڑ بازی کو روکا جائے۔

متعلقہ عنوان :