
ٹک ٹاکرز حارث علی اور مناہل ملک کا گانا’’تیرے صدقے‘‘ 5 ملین کراس کردگیا
گلوکارمحمود کے گائے ہوئے گانے پر حارث علی ،مناہل ملک سمیت دیگر ٹک ٹاکرز نے ماڈلنگ کی تھی
منگل 18 اگست 2020 12:05

(جاری ہے)
ماڈل جوڑی حارث علی اور مناہل خان کا کہنا ہے کہ جب اس کی ویڈیوشوٹ شروع ہوئی تو ہمیں یقین تھا کہ یہ ایک سپر ہٹ ویڈیو ثابت ہوگا اور ہماری محنت اور امیدیں رنگ لائیں یہ واقعی ہی سپر ڈپرہٹ ویڈیو بن چکاہے۔گلوکار محمودJ کا کہنا ہے کہ انہیں ان کے پرستاروں نے بہت زیادہ پیار اور محبت سے نقازاہے اور ان کے گانوں کو ایک ماہ کی قلیل مدت میں ہی پانچ ملین سے زیادہ ویوز مل چکے ہیں انشاء اللہ وہ جلد اپنا نیا گانا بھی لانچ کریں گے جن میں ٹک ٹاکرز پرفارم کریں گے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سردار جی 3 میں ہانیہ کو شامل کرنے پر بھارت تلملا اٹھا، فلم ورکرز یونین دلجیت کے پیچھے پڑگئی
-
غیرملکی انفلوئنسر نے امیتابھ بچن کولیجنڈری پاپڑ والا کا لقب دے دیا
-
بشری انصاری اوراسلم شیخ نے عائشہ خان کی زندگی کی حقیقت بتا دی
-
عینا آصف کے ساتھ جوڑی بنانے پر خوشی ہوتی ہے، ثمرجعفری
-
شوبز شخصیات نے ہانیہ عامر کا بھارتی فلم میں کام کرنا تاریخی قرار دے دیا
-
بدنام کرنے پر ماریہ بی کا پوڈ کاسٹرشہزاد غیاث کے خلاف ہرجانے کا دعوی
-
بیٹی خود مختار ہے، بڑھاپے کا سہارا بننا اس کی ذمے داری نہیں، عفت عمر
-
عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ سنگر مائیکل جیکسن کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 16 برس بیت چکے
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ سندھی لوک گلوکار الن فقیر کی 25ویںبرسی 4 جولائی کومنائی جائے گی
-
معروف فوک گلوکار عالم لوہارکی 46 ویں برسی 3 جولائی کو منائی جائے گی
-
اداکار یاسر نواز کے بھائی انتقال کر گئے
-
والدہ کی قبر پر حاضری دی تو وہاں ایک پانی کی ٹنکی دیکھی ،جس سے راہ گیروں کو پانی پیتے دیکھا تو ان کا دل خوشی سے بھر گیا،اداکار یاسرحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.