تبادلہ، تقرری ، اضافی چارج کی تقرر ی وائس چانسلر کا اختیار ہے، ترجمان شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور
بدھ 19 اگست 2020 14:22
(جاری ہے)
ترجمان نے مزید واضح کیا ہے گذشتہ سال کی بقایا 50 فیصد لیو انکیشمنٹ حاصل کرنے کیلئے احتجاج پر بیٹھے اساتذہ سے مذاکرات کیلئے وائیس چانسلر کی مذاکراتی کمیٹی نے اساتذہ سے ملاقات کی لیکن اساتذہ نے 50 فیصد لیو انکیشمنٹ کے حصول تک احتجاج ختم کرنے سے انکار کردیا۔
مذاکراتی کمیٹی نے اساتذہ پر واضح کیا کہ اس وقت یونیورسٹی سخت مالی بحران کا شکار ہے اور یکمشت لیو انکیشمنٹ دینا ممکن نہیں لہذا لیو انکیشمنٹ دو قسطوں میں ادا کی جائے گی۔ مذاکراتی کمیٹی نے اساتذہ سے اپیل کی کہ وہ ادارے اور طلبہ و طالبات کے مفاد میں اپنا احتجاج ختم کریں۔ علاوہ ازیں مختلف فیکللٹیوں کے ڈین کا ایک اہم اجلا س منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈینز نے سلوٹا کے سابق عہدیداروں کی جانب سے سینئرپروفیسرز اور ڈینز کیلئے غیر اخلاقیزبان استعمال کرنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈینز یونیورسٹی کے سینئر رترین تعلیم دان ہیں اور سلوٹا کے سابق عہدیداروں نے ان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سلوٹا کے سابق عہدیدار ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی آن لائن امتحانی پالیسی کے خلاف ہیں جس کی وجہ سے طلبہ سخت متاثر ہوں گے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.