جاپانی سٹاک مارکیٹ میں مندی

جمعرات 20 اگست 2020 16:33

جاپانی سٹاک مارکیٹ میں مندی
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2020ء) جاپان کی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ جمعرات کو مندی کا شکار رہی جس کی وجہ کورونا وائرس کی وبا امریکی معاشی بحالی بارے خدشات میں اضافہ ہونا ہے۔

(جاری ہے)

ٹوکیو سٹاک کا نکی 225 انڈیکس161.75 پوائنٹ ( فیصد) کمی کے ساتھ 22,948.86. پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ ٹاپکس انڈیکس 8.06 پوائنٹس کمی کے ساتھ 1,605.67 پوائنٹ پر بند ہوا۔

متعلقہ عنوان :