ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

جمعرات 20 اگست 2020 16:33

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
سنگاپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2020ء) ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی آئی ہے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں برنٹ نارتھ کروڈ کی ستمبر میں سپلائی کے سودوں میں 44 سینٹ کی کمی آئی اور سودے 44.93 فی بیرل پر طے پائے،ویسٹ ٹیساس انٹرمیڈیٹ (یو ایس کروڈ) کے سودے بھی 44سینٹ کمی کے ساتھ42.49 ڈالر فی بیرل پر طے پائے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :