امریکا میں سونے کے نرخوں میںبہتری

جمعہ اگست 09:26

کوالالمپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2020ء) امریکا میں سونے کے نرخوں میںبہتری آئی جس کی شہریوں کے جانب سے بیروزگاری الائونس کی درخواستوں میں غیر متوقع اضافہ اور ٖفیڈرل ریزرو کا اقتصادی شرح نمو بارے تحفظات کا اظہار ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.6 فیصد بڑھ کر 1940.14 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1946.50 ڈالر فی اونس طے پائے۔

متعلقہ عنوان :