زمبابوے سے سیریزکیلئے انگلش تجربے سے فائدہ اٹھائیں گے: وسیم خان
بائیو سیکیور ماحول یقینی بنائیںگے،نومبر میں میچز سے قبل قرنطینہ کرنا ہوگا: چیف ایگزیکٹیو آفیسر
ذیشان مہتاب ہفتہ 22 اگست 2020 13:44
(جاری ہے)
یاد رہے کہ زمبابوین بورڈ دورئہ پاکستان کیلیے اپنی حکومت کی جانب سے اجازت کا منتظر ہے۔وسیم خان نے کہا کہ ہم پی ایس ایل 5 کے باقی میچز رواں سال ہی کرانے کیلیے پرعزم اور3 روزہ ونڈو تلاش کر رہے ہیں۔
انھوں نے پاکستان میں سیکیورٹی کے حوالے سے مفروضوں کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ حالات بہت بہتر ہو چکے، رواں سال پی ایس ایل کے دوران 37 غیر ملکی کرکٹرز مختلف ٹیموں میں شامل تھے،میں دنیا سے کہوں گا کہ کھلاڑیوں سے پوچھیں کہ ان کا پاکستان میں قیام کا تجربہ کیسا رہا۔ چیف ایگزیکٹیو نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے سب کچھ رکا ہوا تھا، ایسے میں کرکٹ کی واپسی بھی اہم تھی،انگلینڈ ٹیم بھیجنا آسان فیصلہ نہ تھا، جب 10 پلیئرز کے ٹیسٹ مثبت آئے اس کے بعد کافی دباؤ بھی تھا، بہرحال فیصلہ درست ثابت ہوا، ہم خوش ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے عمل میں اپنا کردار ادا کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.