ڈرامہ سیریل’’ہرجائی‘‘ پسندیدہ ڈراموں میں سے ایک ہے، عتیقہ اوڈھو

جمعہ 28 اگست 2020 11:11

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اگست2020ء) اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل’’ہرجائی‘‘ان کے پسندیدہ ڈراموں میں سے ایک ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے فیصل قریشی کے ساتھ ایک منظر کی وڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ ڈرامہ بہت پسند ہے جس کی وجہ اس کی بہترین کاسٹ اور ہدایت کار ہیں۔ عتیقہ اوڈھو ڈرامہ سیریل’’پیار کے صدقے‘‘ میں دکھائی دی تھیں۔

متعلقہ عنوان :