انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 4ستمبر کو کھیلا جائیگا

بدھ 2 ستمبر 2020 13:20

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 ستمبر2020ء) انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 4ستمبر کو کھیلا جائیگا ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا 6 اور تیسرا آخری ٹی ٹونٹی میچ 8 ستمبر کو دی ایزاس باؤل میں کھیلا جاے گا جبکہ تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلامیچ 11، دوسرا 13 اور تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 16 ستمبر کو مانچسٹر میں کھیلا جائیگا۔ ون ڈے سیریز کے تینوں میچ اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میں کھیلے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :