ٹی ٹونٹی رینکنگ ،بابراعظم بدستور نمبر ون بیٹسمین ،حفیظ 68 سے 44ویں نمبر پر آگئے
بولنگ میں شاداب خان ایک درجہ ترقی سے نویں سے آٹھویں نمبر پر پہبچ گئے، شاہین آفریدی کا 20 واں نمبر
ذیشان مہتاب
بدھ 2 ستمبر 2020
14:52
(جاری ہے)
سیریز میں مجموعی طور پر 5 وکٹیں حاصل کرنے والے پاکستانی لیگ سپنر شاداب خان نے ایک درجے ترقی کے ساتھ 8 ویں پوزیشن سنبھال لی ہے ۔
انگلینڈ کے ٹام کیرن اور پاکستان کے شاہین آفریدی مشترکہ طور پر 20 ویں پوزیشن پر براجمان ہیں ۔ دونوں فاسٹ باولرز نے سیریز میں 2،2 شکار کیے اور کیرن نے 7 درجے جب کہ شاہین آفریدی نے 14 درجے ترقی حاصل کی ۔ وہاب ریاض 18 درجے ترقی کے ساتھ 107 ویں اور حارث رؤف 25 درجے ترقی پاکر 157 ویں پوزیشن پر آگئے ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
فیفا ورلڈکپ: ’بازی گر‘ کیپ وردے نے دفاعی چیمپئن ارجنٹائن کے چھکے چھڑا کر فٹبال فینز کے دل جیت لیے
-
پاکستان میں کوئی ٹاپ لیول کرکٹر نہیں، اے کیٹیگری زبردستی نہیں دے سکتے :عاقب جاوید
-
فیفا ورلڈ کپ میں مصر نے تاریخ رقم کردی، 92 سال بعد رائونڈ آف 16 میں پہنچ گیا
-
فیفا ورلڈکپ : ارجنٹینا سنسنی خیز مقابلے کے بعد کیپ وردے کو شکست دیکر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
-
فیفا ورلڈکپ،سوئٹزرلینڈ کی 88 سال بعد ناک آؤٹ مرحلے میں تاریخی فتح
-
فیفا ورلڈکپ،رونالڈو کی پنالٹی سے قبل بسم اللہ پڑھنے کی ویڈیو وائرل
-
انٹر ڈویژنل کبڈی چیمپیئن شپ فیصل آباد ڈویژن نے جیت لی
-
دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ: پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ 16 کھلاڑیوں پر مشتمل ہونے کا امکان
-
پی سی بی نے متعدد قومی کرکٹرز کو بیرون ملک لیگز کھیلنے کیلئے این او سی جاری کردیے
-
فیفا ورلڈ کپ ، رونالڈو کی پنالٹی سے قبل ’بسم اللہ‘ پڑھنے کی ویڈیو وائرل
-
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، فائنل کے لیے ایمریٹس آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف میچ آفیشلز کا اعلان
-
ایبٹ آباد، دو روزہ بین الصوبائی کک باکسنگ چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.