
تمباکو کی برآمدات میں جولائی کے دوران 31.44 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات
جمعرات 3 ستمبر 2020 10:56
(جاری ہے)
ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے مطابق جولائی 2020ء میں تمباکو کی برآمدات کا حجم 362 ملین روپے تک کم ہو گیا جبکہ جون 2020ء کے دوران تمباکو کی برآمدات کا حجم 528 ملین روپے ریکارڈ کیاگیا تھا اس طرح جون 2020ء کے مقابلہ میں جولائی 2020ء کے دوران تمباکو کی قومی برآمدات میں 166 ملین روپے یعنی 31 فیصد سے زیادہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
اسٹیٹ بینک کے جدید ترین پیمنٹ وسیٹلمنٹ سسٹم’’پرزم پلس‘‘کا افتتاح (کل) کوہوگا
-
سونے کی قیمت میں 1,500 روپے اضافہ
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 594 پوائنٹس کا اضافہ، 147,000 پوائنٹس کی حد بحال
-
برائلرگوشت کی قیمت آٹھویں روز بھی مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
غیریقینی موسمیاتی صورتحال سے ہونے والے نقصان سے بچنے کیلئے ٹھوس منصوبہ بندی کرنا ہو گی‘ خادم حسین
-
سیمنٹ کی فی بوری قیمت میں 36روپے کی کمی
-
سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار،مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 900 روپے سستا
-
ڈیزل کی قیمتوںمیں کمی کے بعد کرایوں میں 5 فیصد تک کمی کر دی گئی
-
صوبائی وزیرچوہدری شافع حسین سے چین کے لیٹن آٹو گروپ کے 15 رکنی وفد کی ملاقات
-
ڈیجیٹل اکانومی کے فروغ کیلئے حکومت اور نجی شعبے کا اشتراک ناگزیر ہے،آئی سی سی آئی
-
برائلر گوشت کی قیمت چھٹے روز بھی595روپے کلو پر مستحکم
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.