خیبرپختونخوا نے سیلز ٹیکس میں نمایاں کمی کردی
مختلف شعبہ جات پر سیلز ٹیکس کی شرح کو 15 سے کم کرکے صرف 2 فیصد کردیا گیا
جمعہ 4 ستمبر 2020 14:54
(جاری ہے)
ریسٹورنٹ انوائس منیجمنٹ سسٹم استعمال کرنے والے ہوٹلوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 5 فیصد ہوگی، ہوائی اڈوں، ڈرائی پورٹس، کنٹینر ٹرمینل اور گودام وغیرہ پر ٹیکس کو 15 سے کم کرکے 10 فیصد، سڑک کنارے کام کرنے والے مستری خانوں پر ٹیکس کی شرح 5 سے کم کرکے 2 فیصد کر دی گئی ہی.صنعتی ورکشاپ کی خدمات پر ٹیکس کو 10 سے کم کرکے 5 فیصد کر دیا گیا جبکہ بیوٹی پارلرز پر ٹیکس کو 8 سے کم کرکے 5 فیصد کردیا گیا ہے۔
آلات کی فراہمی، سامان کی ترسیل، کارگو سروسز، انشورینس، نیلامی اور کاروبار سے منسلک دیگر شعبوں میں خدمات فراہم کرنے والے اداروں پر بھی سیلز ٹیکس کی شرح کو 15 فیصد سے کم کرکے 2 فیصد کر دیا گیا ہے۔پراپرٹی ڈیلرز، گاڑیوں کی خرید و فروخت کرنے والے باگین، کار واش، کال سینٹرز اور ڈیجیٹل اور انفارمیشن ٹیکنالوجی شعبے میں خدمات سے وابستہ اداروں اور افراد پر پر سیلز ٹیکس کی شرح کو5 فیصد سے کم کرکے 2 فیصد کر دیا گیا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
کارانداز پاکستان نے ای-انوائسنگ اور زرعی اسپاٹ ٹریڈنگ پر تحقیقی مطالعات جاری کر دیئے
-
ایس آئی ایف سی کی موثر سہولت کاری سے صنعتی بحالی اور پیداواری شعبے میں نمایاں پیش رفت
-
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے صنعتی بحالی اور سرمایہ کاری میں نمایاں پیش رفت
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
چینی کنسورشیم کا پاکستان کے کیپیٹل مارکیٹ انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے مضبوط کارپوریشنز اور فعال کیپٹل مارکیٹیں ناگزیر ہیں،چیئرمین ایس ای سی پی
-
ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے پاکستان میں صنعتی بحالی اور پیداواری شعبے میں نمایاں پیش رفت
-
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
مانیٹری پالیسی کا اعلان: اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان، کے ایس ای 100انڈیکس میں4639.92 پوائنٹس کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.