برائلرگوشت کی قیمت میں 15روپے فی کلو اضافہ

جمعہ 4 ستمبر 2020 20:46

برائلرگوشت کی قیمت میں 15روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 ستمبر2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سی180روپے،زندہ برائلر مرغی 10روپے اضافے سے 124روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت127روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔