پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کا روباری ہفتہ کے آغاز پر تیزی کا رحجان، 100 انڈیکس 2082.49 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 187454.69 پوائنٹس پر بند
پیر 6 جولائی 2026 18:20
(جاری ہے)
اقتصادی ماہرین کے مطابق نئے کاروباری ہفتے کا آغاز اسی بھرپور انداز میں ہواہے جہاں گزشتہ جمعہ کو اختتام ہوا تھا۔
سرمایہ کا روں کے اعتماد میں مسلسل بہتری دیکھنے میں آئی جبکہ بینکنگ، سیمنٹ، توانائی اور دیگر اہم شعبوں میں وسیع پیمانے پر خریداری کی وجہ سے مارکیٹ کی تیزی برقراررہی ، ہفتے کے پہلے ہی روز مارکیٹ کی یہ مضبوط کا رکردگی اس امر کی عکاس ہے کہ سرمایہ کا روں کا اعتماد بدستور برقرار ہے اور مارکیٹ میں مثبت رجحان مضبوط بنیادوں پر قائم ہے بڑے مالیاتی اداروں کی جارحانہ خریداری نے مارکیٹ میں تیزی کے رجحان کو مزید مضبوط کیا ہے جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس نے اپنی ریکارڈ ساز پیش قدمی جاری رکھی۔ حبیب بینک ، میزان بینک ، نیشنل بینک ، لکی سیمنٹ اور ماڑی انرجیز کے حصص نے انڈیکس میں اضافے میں سب سے نمایاں کردار ادا کیا جس کی وجہ سے مجموعی طور پر انڈیکس میں 827 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ حجم کے اعتبار سے ٹی پی ایل پر ا پر ٹیز سرفہرست رہی جس کے 6 کروڑ 60 لاکھ سے زائد حصص کا کاروبار ہوا۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم
-
100ارب ڈالر کا برآمدی ہدف حاصل کرنے کیلئے غیر معمولی اقدامات کرنا ہونگے‘خادم حسین
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، کے ایس ای 100انڈیکس میں 254.60 پوائنٹس کی کمی
-
پاکستانی طلبہ کو گوگل جیمنی تک ایک سال مفت رسائی خوش آئند ہے، افتخار علی ملک
-
ایس ای سی پی کا انشورنس صارفین کے تحفظ، کلیمز کی بروقت ادائیگی اور کمپنیوں کے طرزِ عمل میں شفافیت کے لیے مارکیٹ کنڈکٹ رولز کا مسودہ جاری
-
پاکستانی طلبہ کو گوگل جیمنی تک ایک سال مفت رسائی خوش آئند ہے، افتخارعلی ملک
-
برائلر گوشت کی قیمت میںمزید14روپے کلو اضافہ
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، ہنڈرڈ انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 78 ہزار 212 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
ملک میں سونے کی قیمتیں گزشتہ روز برقرار رہنے کے بعد گھٹ گئیں
-
ملک میں سونے کی قیمت میں 3,700 روپے کمی، فی تولہ 4 لاکھ 58 ہزار 2 سو 36 روپے ہوگیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 613 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.