زرعی منصوبوں کا 20 فیصد حصہ آرگینک زراعت کے فروغ سے مشروط کیا جائے‘ نجم مزاری
ہفتہ 4 جولائی 2026 15:45
(جاری ہے)
انہوں نے تجویز دی کہ آرگینک کھاد، بائیو فرٹیلائزرز، قدرتی طریقہ انسدادِ کیڑے اور ماحول دوست زرعی ٹیکنالوجی کو بھی حکومتی سبسڈی پروگرام کا حصہ بنایا جائے تاکہ کسان کیمیائی کھادوں اور زرعی زہروں پر انحصار کم کر سکیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ جدید آبپاشی نظام، سپر سیڈرز، لیزر لینڈ لیولرز، زرعی مشینری اور دیگر ترقیاتی منصوبوں میں آرگینک فارمز کو ترجیح دی جائے، جبکہ ایگری گریجویٹس کی تربیت میں آرگینک زراعت، قدرتی مٹی کی بحالی اور پائیدار کاشتکاری سے متعلق مضامین کو بھی شامل کیا جائے۔نجم مزاری نے کہا کہ اگر پنجاب حکومت اپنے جاری زرعی منصوبوں اور مالی وسائل کا صرف 20 فیصد بھی آرگینک زراعت کے فروغ کے لیے مختص کر دے تو نہ صرف صوبے میں محفوظ خوراک کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوگا بلکہ کسانوں کی آمدنی بڑھے گی، برآمدات میں اضافہ ہوگا اور پاکستان کی آرگینک زرعی مصنوعات عالمی منڈی میں بہتر مقام حاصل کر سکیں گی۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5,200 روپے اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم
-
100ارب ڈالر کا برآمدی ہدف حاصل کرنے کیلئے غیر معمولی اقدامات کرنا ہونگے‘خادم حسین
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، کے ایس ای 100انڈیکس میں 254.60 پوائنٹس کی کمی
-
پاکستانی طلبہ کو گوگل جیمنی تک ایک سال مفت رسائی خوش آئند ہے، افتخار علی ملک
-
ایس ای سی پی کا انشورنس صارفین کے تحفظ، کلیمز کی بروقت ادائیگی اور کمپنیوں کے طرزِ عمل میں شفافیت کے لیے مارکیٹ کنڈکٹ رولز کا مسودہ جاری
-
پاکستانی طلبہ کو گوگل جیمنی تک ایک سال مفت رسائی خوش آئند ہے، افتخارعلی ملک
-
برائلر گوشت کی قیمت میںمزید14روپے کلو اضافہ
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، ہنڈرڈ انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 78 ہزار 212 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
ملک میں سونے کی قیمتیں گزشتہ روز برقرار رہنے کے بعد گھٹ گئیں
-
ملک میں سونے کی قیمت میں 3,700 روپے کمی، فی تولہ 4 لاکھ 58 ہزار 2 سو 36 روپے ہوگیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 613 پوائنٹس پر پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.