10ارب روپے ٹیکس جمع، تنخواہ داروں کا حصہ بااثر ایکسپورٹرز، رئیل اسٹیٹ اور ریٹیلرز سے کئی گنا زیادہ
ہفتہ 4 جولائی 2026 15:55
(جاری ہے)
رئیل اسٹیٹ کے شعبے سے ایف بی آر نے 191ارب روپے ٹیکس وصول کیا،گزشتہ مالی سال ایف بی آر نے اس شعبے سے 118ارب روپے ٹیکس وصول کیا تھا۔
شق 236-Gکے تحت مالی سال میں ریٹیلرز سے 25 ارب روپے وصول کیے گئے، جبکہ ایک سال قبل یہ وصولیاں 24ارب روپے تھیں، اسی طرح شق 236-Hکے تحت مالی سال 2025-26میں 45ارب روپے جمع کیے گئے جبکہ گذشتہ مالی سال یہ رقم 38ارب روپے تھی۔پاکستان میں موجودہ مالی سال کے لیے 15264 ارب روپے کا ٹیکس وصولی کا ہدف رکھا گیا ہے، اس سال بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر عائد ٹیکس کی شرح میں کچھ کمی کر کے ریلیف دیا گیا ہے جب کہ ریٹیلرز پر فکسڈ ٹیکس متعارف کروایا گیا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاک سعودی سرمایہ کاری اوراقتصادی تعاون میں اہم پیشرفت
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 47.93 پوائنٹس کی کمی
-
جہازوں کی تعداد میں اضافہ پاکستان کی تجارتی خودمختاری اور توانائی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے،میاں زاہد حسین
-
ایس ای سی پی چیئرمین کا پاکستان میں موبیز کی توسیع کا خیرمقدم، ڈیجیٹلائزیشن کو معاشی ترقی کا اہم محرک قرار
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,500 روپے کمی ریکارڈ
-
چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کا پاکستان میں موبیز کی توسیع کا خیرمقدم، ڈیجیٹلائزیشن معاشی ترقی کا اہم محرک قرار
-
استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں کمی، تعداد اورمالیت دونوں گھٹ گئیں
-
چارخلیجی ممالک میں کام کرنےوالے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پر14فیصد اضافہ
-
بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں عمومی کمی،سونے اور زرعی اجناس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا
-
برائلر گوشت کے نرخ مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
پاکستان کی پنک سالٹ کی برآمدات 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں
-
کریڈٹ کارڈزکے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں جولائی کے دوران ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پراضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.