
بین الصوبائی ای-کراٹے کاتا ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کل ہوگی
ہفتہ 12 ستمبر 2020 15:07

(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کو کنڈکٹ کروانے کے لیے ملک بھر سے کل 13 نیشنل اور انٹرنیشنل ریفری و ججز کا انتخاب کیا گیا تھا۔
اور وہ بھی اپنے خیالات کا اظہار بھی کریں گے، اسکے علاؤہ کامیاب کھلاڑیوں میں اسناد جبکہ ججز اور منتظمین کو تعریفی خطوط بھی جاری کئے جائیں گے اس تقریب میں پاکستان کراٹے فیڈریشن کے چیئرمین محمد جہانگیر، جنرل سیکرٹری عندلیب سندھو، فیڈریشن کے صدر احمد بیگ، فیڈریشن کے نائب صدر و پاکستان وومن کراٹے ایسوسی ایشن کی جنرل سیکرٹری ادا جعفری، انٹرنیشنل و چیف ریفری پاکستان کراٹے فیڈریشن نسیم قریشی، قومی کوچ شاہ محمد شان ، ای-کراٹے کاتا ٹورنامنٹ کوآرڈینیٹر عظمیٰ اصغر، ججز، کھلاڑی، منتظمین اور چاروں صوبوں کے صوبائی ایسوسی ایشنز کے سیکریٹریز، صدور و دیگر عہدیداران شریک ہونگے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کوئٹہ میں وزیراعظم کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز میں 10ہزار نوجوان شریک ہیں، چیئر مین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی گفتگو
-
ورلڈ انڈر 23 سکواش چمپئن نور زمان کی وزیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات، پانچ لاکھ روپے انعام سے نوازا
-
پی ایس ایل انتظامیہ اور اسٹیک ہولڈرز کے درمیان ملاقات ،پی ایس ایل 9 اور 10 کے اعداد و شمار کا تقابلی جائزہ
-
پی ایس ایل 10 ، ڈیجیٹل ویورز کی ریکارڈ تعداد نے پی سی بی کو نئی راہ دکھلا دی
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی تنزلی
-
اظہر محمود کو عبوری ہیڈ کوچ بنانے کی منطق سمجھ نہیں آئی، کامران اکمل
-
ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز ،سیکنڈ سیڈڈ کوکوگف کا پہلے راؤنڈ میں سفر تمام ہوگیا
-
ایشیاء کپ کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا، پاک، بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟
-
انگلینڈ اور بھارت کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ 4 جولائی کو کھیلاجائیگا
-
نوواک جوکووچ نے تاریخ ساز کھلاڑیوں میں اپنا نام درج کرا لیا
-
سیکنڈ سیڈڈ کارلوس الکاراز کا فاتحانہ آغاز،ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں داخل
-
ویسٹ انڈیز کرکٹر پر جنسی حملوں کے الزامات‘ ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کی لب کشائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.