
ہم اب تک اپنا بیسٹ نہیں دے سکے، مڈل آرڈر میں بیٹنگ بہتر کرنےکی ضرورت ہے : سلمان علی آغا
اگر مڈل اوورز میں اچھی بیٹنگ ہو تو ہم کسی بھی ٹیم کے خلاف اس اسکور کو 170 تک لے جا سکتے ہیں : ٹی ٹونٹی کپتان
ذیشان مہتاب
جمعرات 18 ستمبر 2025
11:14

(جاری ہے)
دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں یو اے ای کی ٹیم 147 کا تعاقب کرتے ہوئے 17.4 اوورز میں 105 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
یو اے ای کی جانب سے راہول چوپڑا 35 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ دھروو پراشار 20، کپتان محمد وسیم 14، علی شان شرفو 12، حیدر علی 6، محمد زوہیب 4، محمد روہید 2، سمرنجیت سنگھ 1 جبکہ ہرشت کوشک اور آصف خان 0، 0 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے ابرار احمد، شاہین شاہ آفریدی اور محمد نواز نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔ صائم ایوب اور سلمان آغا 1، 1 کھلاڑی کو آؤٹ کر سکے۔ اس سے قبل پاکستان نے یو اے ای کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز اسکور کیے۔ پاکستان کی جانب سے فخر زمان 50 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ شاہین شاہ آفریدی 29 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر پویلین لوٹے۔ کپتان سلمان آغا 20، محمد حارث 18، صاحبزادہ فرحان 5، محمد نواز 4، خوشدل شاہ 4، حسن نواز3 ، حارث رؤف 0 اور صائم ایوب 0 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔ یو ا ے ای کی جانب سے جنید صدیقی نے 4، سمرنجیت سنگھ نے 3 اور دھروو پراشار نے 1 وکٹ حاصل کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشیا کپ سے دستبرداری کے فیصلے پر پاکستان کو کتنا مالی نقصان ہوسکتا تھا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
ہم اب تک اپنا بیسٹ نہیں دے سکے، مڈل آرڈر میں بیٹنگ بہتر کرنےکی ضرورت ہے : سلمان علی آغا
-
یو اے ای جیسے کمزور حریف کیخلاف پوری جان مارنے کے بعد پاکستان کی فتح
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی کا سلسلہ جاری
-
ایشیا کپ سپر 4 میں پہنچنے کا آخری موقع، یو اے ای نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی سی سی کے متنازعہ میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم کے مینجر اور کپتان سے معذرت کر لی
-
پی سی بی آئی سی سی سے اپنا مطالبہ منوانے میں ناکام
-
ایشیا کپ میں پاکستان اور یو اے ای کا میچ منسوخ ہونے کا امکان
-
صوبائی وزیرکھیل ملک فیصل ایوب کھوکھرکی زیرصدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس
-
سیڑھیاں چڑھنا بھی ایک چیلنج، اب سیڑھیاں چڑھنے پر میرا سانس پھول جاتا ہے، یوسین بولٹ
-
نئی ٹی 20 رینکنگ‘ فرحان کی بڑی چھلانگ، صائم اور حسن نواز کی تنزلی
-
اولمپک چیمپئن ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.