
اسلام آباد تھروبال ایسوسی ایشن نے قومی تھروبال چیمپئن شپ کے لئے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ لگانے کی تیاریاں شروع کر دی
پیر 14 ستمبر 2020 12:58

(جاری ہے)
گذشتہ روز اسلام آباد تھروبال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری معین الدین نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان تھروبال فیڈریشن نے قومی تھروبال چیمپئن شپ رواں سال اپریل میں منعقد کروانی تھی لیکن کورونا وائرس کی وبا کے باعث یہ چیمپئن شپ منعقد نہ ہوسکی جس سے کھیلوں اور کھلاڑیوں کا بہت نقصان ہوا ہے اس لئے قومی تھروبال چیمپئن شپ شروع کرنے سے قبل کھلاڑیوں کو تربیت حاصل کرنے کا دو ماہ کا وقت دیا جائے گا اور اس سلسلہ میں تمام متعلقہ ایسوسی ایشنز کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد تھروبال ایسوسی ایشن جلد اپنے اجلاس میں کیمپ لگانے کی باقاعدہ تاریخ کا اعلان کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دورہ بنگلا دیش،پاکستان ٹیم کا کیمپ 8جولائی سے لگے گا
-
راشد نسیم دنیا کے تیز ترین باکسنگ پنچ مارنے والے کھلاڑی بن گئے، پاکستان کے لیے 154 واں عالمی ریکارڈ
-
امریکی گالفرپیٹرک ریڈ نے LIV گالف ڈیلس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
پاکستان کے مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے ایک اورعالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
فلومینینسیاور الہلال کی ٹیمیں فیفا عالمی کلب فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
-
باسکٹ بال، اردن کا اسرائیل کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار
-
پاکستان شاہینز لگاتار تیسرے سال ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ لیں گے
-
ویمن ٹی ٹونٹی رینکنگ، پاکستان کی سعدیہ اقبال کا پہلا نمبر برقرار
-
وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی -20ٹورنامنٹ میں4جولائی کومزید 7 میچ کھیلے جائیں گے
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ (کل )سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوگی
-
انگلینڈ کی ایما ریڈوکانو ، کیٹی بولٹراور سونی کارٹل کا ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز
-
دورہ بنگلادیش کیلئے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.