ہمارے ڈرامے دنیا میں ابھی بھی شوق سے دیکھے جاتے ہیں،ہ عمران اشرف

منگل 15 ستمبر 2020 10:30

ہمارے ڈرامے دنیا میں ابھی بھی شوق سے دیکھے جاتے ہیں،ہ عمران اشرف
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) اداکارہ عمران اشرف نے کہا کہ ہمارے ڈرامے دنیا میں ابھی بھی شوق سے دیکھے جاتے ہیں ۔ انہوں نے کہاہمارے ڈرامے دنیا میں ابھی بھی پسند کئے جاتے ہیں لیکن اس میں ابھی بھی بہتری لانے کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے مزید کہا کہ ہماری انڈسٹری میں ابھی تک رائٹر اور اداکار کے درمیان بہت خلاء ہے جسے کم کرنے کی ضرورت ہے۔ایک سوال پر انہوںنے کہا کہ ڈرامہ انڈسٹری نے انہیں ڈرامہ ’’الف اللہ اور انسان‘‘ کے بعد بطور اداکار قبول کرنا شروع کیا۔ اداکار نئے ڈرامہ سیریل ’’مشک‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :