سعودی عرب فلسطینی عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے،کابینہ کے اجلاس میں اعلان
دہشت گردی اور انتہا پسندی کی تمام تر صورتوں کے خلاف برادر ملک افغانستان کے ساتھ کھڑی ہے،بیان
بدھ 16 ستمبر 2020 14:43
(جاری ہے)
اس ریاست کا دارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہو۔وزیر تجارت ڈاکٹر ماجد القصبی نے واضح کیا کہ کابینہ نے دہشت گرد حوثی ملیشیا کی جانب سے مملکت میں منظم طور پر شہریوں کو نشانہ بنانے کے لیے بیسلٹک میزائلوں اور ڈرون طیاروں کے ذریعے حملوں کی کوششوں کی مذمت کی۔
کابینہ نے یمن میں آئینی حکومت کی سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد کی مشترکہ فورسز کو سراہا۔اسی طرح سعودی کابینہ نے مملکت کی طرف سے اس دھماکے کی بھی سخت مذمت کی جس میں افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نائب صدر کی سواری کو نشانہ بنایا گیا۔ اس کارروائی میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔ مملکت نے باور کرایا کہ وہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کی تمام تر صورتوں کے خلاف برادر ملک افغانستان کے ساتھ کھڑی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جمائما گولڈ اسمتھ نے آئرش آسٹریلوی کروڑ پتی سے شادی کرلی
-
نیویارک، ٹرمپ کا بچپن کا گھر 1.93ملین ڈالر میں فروخت
-
غزہ میں نسل کشی اب بھی جاری ہے، امریکی رکن کانگریس
-
مودی کے عشائیے میں چینی صدر کی شرکت نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی
-
منفی قوتیں مصنوعی ذہانت پر بڑھتے ہوئے خدشات کو ہوا دے رہی ہیں، ٹرمپ
-
ٹرمپ نے اردن میں امریکی اڈے کو نشانہ بنانے میں چین کے کردار کی رپورٹ مسترد کردی
-
مدینہ منورہ میں یورینیم پرمشتمل 11 کروڑ ٹن معدنی ذخائر دریافت
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہ سینٹکام ایڈمرل بریڈ کوپر سے ملاقات
-
اے آئی انسانی کنٹرول میں نہ رہے تو اسکی ترقی کا فائدہ نہیں، سی ای او مائیکرو سافٹ
-
لامرد میں امریکی حملے کے نشانات آج بھی موجود ہیں،اسماعیل بقائی
-
ایران کے سخت گیر دھڑے نے امریکا کے ساتھ امن معاہدہ سبوتاژ کیا، امریکی اخبارکا دعوی
-
متحدہ عرب امارات میں انسانی اسمگلنگ کی دو کوششیں ناکام، متعدد افراد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.