اسرائیلی حکام کا بیت المقدس میں ایک مسجد شہید کرنے کا حکم
دو منزلہ مسجد قعقاع اسرائیلی بلدیہ کی اجازت کے بغیر تعمیر کی گئی تھی،انتظامیہ کو اسرائیل کا نوٹس
بدھ 16 ستمبر 2020 14:48
(جاری ہے)
اس کی دوسری اور بالائی منزل آٹھ سال قبل تعمیر کی گئی تھی۔خیال رہے کہ عین اللوزہ میں یہ واحد مسجد ہے جس میں کم سے کم سات ہزار فلسطینی نماز ادا کرتے ہیں۔ یہ مسجد مخیر حضرات کے تعاون سے تعمیر کی گئی تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ مسجد کی شہادت کے حکم کے پیچھے صہیونی ریاست کی مقامی فلسطینی آبادی کو بے دخل کرنے کی سازش کار فرما ہے۔ اس طرح کے مکروہ ہتھکنڈوں کے ذریعے صہیونی ریاست مقامی فلسطینی باشندوں کو شہر چھوڑںے پر مجبور کر رہے ہیں۔ادھر اسرائیلی بلدیہ نے القدس میں سلوان کے مقام پر واقع تحریک فتح کے مقامی سیکرٹری جنرل محمدالعباسی کو مکان مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں فضائی آپریشن مکمل بحال، پروازیں معمول پر آگئیں
-
ایران جنگ جلد بازی میں ختم نہیں کریں گے
-
ایئر انڈیا کا جیٹ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے باعث جولائی تک بین الاقوامی پروازوں میں کمی کا اعلان
-
دبئی میں نابینا شخص کو سڑک پار کرانیوالے پاکستانی بس ڈرائیور کی ستائش
-
15 سال سے کم عمر عازمین حج پر پابندی سے متعلق فیصلہ واپس
-
ایران کا آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے بارود سے لیس ڈولفنز استعمال کرنے پر غور
-
امریکا کی خلیج عمان میں ناکہ بندی، ایران کو تیل کی آمدن میں بھاری نقصان
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران جنگ سے جلد نہ نکلنے کا عندیہ
-
امریکا ایران جنگ،25ارب ڈالرز خرچ، پینٹاگون سربراہ کا سخت موقف
-
ایرانی ہیکرز نے امریکی بحریہ کی حساس معلومات لیک کر دیں
-
مائیکرو سافٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے متنازع اسرائیلی نام ڈیجیٹل نقشوں سے ہٹا دئیے
-
ولادیمیر پیوٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت وارننگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.