
اٹلی کی بندرگاہ پر دھماکوں کے بعد آگ بھڑک اٹھی، گوداموں اور مال بردار گاڑیوں کو نقصان، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
بدھ 16 ستمبر 2020 15:48

(جاری ہے)
فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق آگ بجھانے والے ادارے نے بتایا کہ اڈریاٹک ساحل کی بندرگاہ پر منگل اور بدھ کی درمیانی شب اچانک دھماکوں کے بعد آتشزدگی کے باعث شہر کی فضا میں دھوئیں کے بادل پھیل گئے تاہم آگ پر قابو پالیا گیا ہے تاہم آگ کے باعث گوداموں اور مال بردار گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔
خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ متاثرہ گوداموں میں آتش گیر مواد سٹور کیا ہوا تھا کیونکہ اس علاقے مائع نائٹروجن تیار کرنے والی کمپنی، گیس اور بجلی سٹیشن واقع ہیں۔ واقعہ کے بعد تمام سکول، یونیورسٹی، پارک اور کھیلوں میدان عارضی طور بند کر دیئے گئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی صدر نے ایک ہفتے میں غزہ معاہدے کی امید ظاہر کردی
-
سعودی عرب عالمی سیاحتی آمدنی میں سرفہرست، عالمی درجہ بندی کا نیا ریکارڈ قائم
-
انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، شدت سات اعشاریہ زیرو تھی
-
شادی شدہ بیٹے کی گرل فرینڈ سے ملاقات روکنے کا انوکھا طریقہ، ماں نے طیارہ رکوا دیا
-
ٹرمپ پر حملہ ناکام کیوں ہوا ایک سال بعد رپورٹ جاری
-
ٹرمپ کے اقدامات سے مغربی ممالک میں نئی تجارتی جنگ چھڑسکتی ہے ،اٹلی نے خبردار کردیا
-
جنگ بندی کے بعد بھی غزہ پرحملے جاری رکھیں گئے ، نیتن یاہو کی وزیرخزانہ کو یقین دہانی
-
ہم نے غزہ معاہدہ قبول کیا مگر حماس نے مسترد کردیا،نیتن یاھو
-
ایرانی سپریم لیڈر کا سابق نمائندہ پراسرار حالات میں ہلاک
-
دلائی لامہ کی جانشینی بھارت سے تعلقات میں کانٹا ہے: چین
-
بھارتی ہوابازی کی صنعت زوال کا شکار، لاپرواہی اور بدانتظامی بے نقاب
-
ایئرانڈیا طیارہ حادثے کی وجوہات سامنے آگئیں، ابتدائی رپورٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.