لیاری بلوچ فٹبال کلب کے نو منتخب عہدے داران کا چنائو عمل میں لایا گیا
صدر عبدالجلیل، جنرل سیکریٹری رحیم بخش اور خازن شیر علی کوسال 2020اور2021 منتخب کیا گیا
بدھ 16 ستمبر 2020 16:19
(جاری ہے)
اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، تلاوت کلام پاک کے بعد اجلاس کا باقاعدہ آغاز ہوا، اجلاس میں سال 2020ء اور 2021ء کیلئے نئے عہدیداران کے چنائو کیلئے قرارداد پیش کی گئی، جسے بھاری اکثریت سے منظور کرلیا گیا۔
صدر، جنرل سیکریٹری اور خازن کے لئے تین نام پیش کئے گئے ۔ جس کو کثرت رائے سے منظور کیا گیا، صدر عبدالجلیل ولد عبدالعزیز خان، جنرل سیکریٹری رحیم بخش ولد خیرمحمد اور خازن شیر علی ولد محمد صدیق کو منتخب کیا گیا،اجلاس میں سابقہ عہدیداران کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا، نئے عہدیداران سال 2020ء اور 2021کے لئے نامزد کئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ڈھاکہ ٹیسٹ ،بنگال ٹائیگرز کی پاکستانی بائولروں کی پٹائی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبال کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی بطور کپتان واپسی خارج از امکان قرار
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلیے شکیرا کی دھماکا خیز واپسی، نئے گانے کا ٹیزر وائرل
-
سٹے بازی کے الزام میں کھلاڑی سمیت چارافراد معطل
-
وسیم اکرم نے کراچی اور لاہور کے کھانوں کی بحث ہمیشہ کیلئے نمٹا دی
-
بابراعظم کی انجری کے حوالے سے اپڈیٹ سامنے آگئی
-
محسن نقوی کا 2 روزہ دورہ ڈھاکا، میچ دیکھا، اہم ملاقاتیں کیں
-
معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر قوم اور مسلح افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ، صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن
-
پہلا ٹیسٹ: بنگلہ دیش نے کھیل کے اختتام پر 4 وکٹوں پر 301 رنز بنالیے
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں کل مزید 5میچ کھیلے جائیں گے
-
سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کیخلاف کھل کر بول پڑے ، سنگین الزامات بھی عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.