نیا اسٹیج ڈرامہ ’’دغا باز عشق ‘‘کل سے شالیمارتھیٹر میں شروع ہوگا

جمعرات 17 ستمبر 2020 11:59

نیا اسٹیج ڈرامہ ’’دغا باز عشق ‘‘کل سے شالیمارتھیٹر میں شروع ہوگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) نیا اسٹیج ڈرامہ ’’دغا باز عشق ‘‘کل ( جمعہ)سے شالیمارتھیٹر میں شروع ہوگا۔ ڈرامے کی کاسٹ میںمہک نور،دیدار ملتانی،سارہ خان،کرن نور،سارہ چوہدری،سمیرا چوہدری،نینافریدی،سرفراز وکی،مختارچن،وسیم پنوں،اسد مکھڑا اورشجرعباس سمیت دیگر شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

ڈرامے کے رائٹروڈائریکٹر ڈاکٹراجململک اورپروڈیوسر ملک طارق ہیں۔