وزیراعظم نے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کو برطرف کرنے کی ہدایت کر دی
عمران خان دورہ انگلینڈ کے دوران مانچسٹر ٹیسٹ میں پاکستان کی شکست پر نالاں، پاکستان مضبوط پوزیشن میں ہونے کے باوجود میچ ہار گیا تھا
محمد علی جمعرات 17 ستمبر 2020 23:50
(جاری ہے)
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اظہر علی کی کپتانی ناقص رہی، انہیں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے بعد ٹیسٹ ٹیم کے نئے کپتان کیلئے دیگر نام زیر غور لائے جائیں گے۔
اس حوالے سے پی سی بی کی جانب سے جلد اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ دورہ انگلینڈ کے دوران 3 ٹیسٹ میچوں میں سے صرف ایک میچ نتیجہ خیز ثابت ہوا تھا۔ مانچسٹر ٹیسٹ میں پاکستان فتح کی پوزیشن میں تھا، تاہم ناقص کپتانی اور گیند بازی کی وجہ بسے انگلینڈ کے نچلے نمبرز کے بلے باز مشکل ہدف حاصل کر کے پاکستان کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے تھے۔ اس میچ کی شکست سیریز کیلئے فیصلہ کن ثابت ہوئی اور پھر پاکستان 10 سال بعد انگلینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست سے دوچار ہوا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.