اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی زیر پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس ملتوی

جمعہ 18 ستمبر 2020 16:32

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی زیر پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2020ء) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی زیر پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ۔ جمعہ کو پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ساڑھے چار بجے سہ پہر ہونا تھا۔

متعلقہ عنوان :