معیاری تعلیم قومیں عظیم اور مہذب بناتی ہے، وزیر قانون خیبرپختونخوا
یونیورسٹی آف لندن سے اففیلیٹڈ پشاور میں ٹلز کیمپس کا قیام طلباء کو معیاری تعلیم فراہم کرے گی ،سلطان محمد خان
ہفتہ 19 ستمبر 2020 21:23
(جاری ہے)
وزیر قانون نے پشاور میں ٹلز کے قیام کے متعلق ٹلز انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انکو مبارکباد پیش کی، اپنے خطاب کے دوران انہوں نے کنگز کالج آف لندن میں بطور قانون طالب علم اپنے تجربے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیااور کہا کہ قانون کی اہمیت کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کیونکہ معاشرے میں برابری اور انصاف قانون کی معیاری تعلیم کے حصول ہی سے ممکن ہے۔
وزیر قانون سلطان محمد خان نے کہا کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے برصغیر کے مسلمانوں کے آئینی حق کے حصول کے لئے قانونی جنگ لڑ کرایک آزاد ملک پاکستان کی صورت میں مسلمانوں کو دیا جو دنیا کی تاریخ کے اوراق میں ہمیشہ کیلئے یاد رکھا جائے گا۔تقریب میں ٹلز پشاور کے ذلاند خٹک، ڈپٹی اٹارنی جنرل اصغر کنڈی اور قانون کے طلباء کے علاوہ والدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.