اسلام آباد سمیت پنجاب اور ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

اتوار 20 ستمبر 2020 11:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت پنجاب اور ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت، سبی اور گوادر میں 42 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :