الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس پر عبوری فیصلہ جاری کردیا
اسکروٹنی کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ نامکمل قرار، اسکروٹنی کمیٹی نے دستاویزات اور ریکارڈ کی جانچ پڑتال نہیں کی، الیکشن کمیشن نے تحقیقات کیلئے اسکروٹنی کمیٹی کو6 ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی
ثنااللہ ناگرہ پیر 21 ستمبر 2020 18:27
(جاری ہے)
اسکروٹنی کمیٹی نے دونوں فریقین، اسٹیٹ بینک کی دستاویزات اور ریکارڈ کی جانچ پڑتال نہیں کی۔ جبکہ اسکروٹنی کمیٹی کے پاس ریکارڈ کی جانچ پڑتال کیلئے متعلقہ فورم اور تمام ذرائع حاصل تھے۔
غیرملکی فنڈنگ کیس کا معاملہ واپس اسکروٹنی کمیٹی کے سپرد کیا جاتا ہے۔ الیکشن کمیشن نے حکم دیا کہ جانچ پڑتال کے بعد پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس کی 6 ہفتوں میں جامع اور تفصیلی رپورٹ تیار کی جائے۔ اس سے قبل اگست میں تحریک انصاف کے سابق رہنماء اور درخواستگزار اکبر ایس بابر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں سکروٹنی کمیٹی کو کسی صورت مزید وقت دینے کی حمایت نہیں کریں گے۔ الیکشن کمیشن میں سکروٹنی کمیٹی کے ستر سے زائد اجلاس ہوچکے ہیں۔ تحریک انصاف نے آج تک بیرون ممالک میں بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔ تحریک انصاف نے بیرون ممالک میں چھ بینک اکاؤنٹس تسلیم کیے لیکن تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔ 17 اگست کو سکروٹنی کمیٹی نے اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرائی۔ تحریک انصاف کے بینک اکاؤنٹس کی سکروٹنی ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے، سکروٹنی کمیٹی نے بیرون ممالک سے تحریک انصاف کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات ابھی تک نہیں منگوائیں۔ تحریک انصاف کے اکاؤنٹس کی کوئی تفصیلات شیئر نہیں کی گئیں۔ عمران خان احتساب کے عمل میں سنجیدہ ہوتے تو پہلے اپنا اور پارٹی کا احتساب کرتے۔ مدینہ کی ریاست میں صرف مخالفین کا احتساب کیا جا رہا بھی ہے۔ سپریم کورٹ بھی ملک میں جاری جعلی احتساب کی قلعی کھول چکی ہے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.