ورزش کی وڈیو شیئر کرنے پر انصار عباسی کو تنقید کا سامنا ، کچھ نے حمایت بھی کی
صحافی نے ٹوئیٹر پر پی ٹی وی نیوز کی ایک وڈیو شیئر کی جس میں خاتون کو ورزش کرتے دیکھا گیا
ساجد علی
منگل 22 ستمبر 2020
14:04
(جاری ہے)
ایک ٹوئیٹر صارف تراب علی شاہ نے لکھا کہ آپ کو شرم آنی چاہیئے، آپ کو افغانستان ہجرت کرلینی چاہیئے کیونکہ آپ کی ذہنیت وہاں کے طالبان سے ملتی ہے۔
Response: {"error":"Sorry, you are not authorized to see this status.","request":"\/oembed?url=https%3A%2F%2Ftwitter.com%2Fturabshah5%2Fstatus%2F1308051763250049024"}
What’s wrong in doing exercise ?
— Irum Azeem Farooque (@Irumf) September 21, 2020
Hello Sir, this thing is called 'workout'. It's pretty common these days. Many human beings do that. Pls google to find out more details. No need to bother Prime Minister.
— Asad (@asad_tweets) September 22, 2020
جب پاکستان کے نیشنل ٹی وی اور پرائویٹ ٹی وی چینلز پر اس طرح کے بےحیائی پروگرام چلائے جائیں گے تو معاشرے میں ریپ کیسز بھی سامنے آئیں گے،
— Muhammad Nadeem Awan (@M_Nadeem_Awan) September 21, 2020
ثابت ہوا کہ حکومتی سرپرستی میں ایک منظم سازش کے تحت معاشرے کو تباہ کرنے کے لیئے ایسے پروگرام چلائے جا رہے ہیں۔
انصار عباسی صاحب کو یہ اس لیئے برا لگ رہا ہے کہ وہ قرآن پڑھتے ہیں، اللہ و رسول صہ کے احکامات جانتے ہیں، منافق نہیں۔ البتہ جو دین کا علم نہیں رکھتے اور ایسی برائی کےعادی ہیں،وہ تنقید ہی کریں گے نا؟؟؟
— Andleeb Ali (@andlibAli6) September 21, 2020
مزید اہم خبریں
-
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ آصف زرداری ایوان صدر سے چلے جائیں، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
پارلیمنٹ میں موجود تمام اپوزیشن جماعتوں کا پہلا مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب
-
عمران خان سے متعلق فیصلہ آیا تو ن لیگ کی قیادت پریشان ہوگئی، منصور علی خان کا انکشاف
-
کرکٹ کی دنیا کے 21 سابق لیجنڈ کپتانوں نے عمران خان کیلئے آواز بلند کردی
-
سپریم کورٹ احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے کی ذمہ دار ن لیگ ہے، سہیل آفریدی
-
پاکستان میں اقلیت حکومت کررہی ہے اور ملک میں جبر کا ماحول ہے، سربراہ جے یو آئی ف
-
رانا تنویر کی اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش، پی ٹی آئی کو جمہوری طریقہ اپنانے کا مشورہ
-
وزیراعطم کے بیرون ملک دوروں پر مولانا فضل الرحمان کا معنی خیز تبصرہ
-
تم اڈیالہ واپس جانے کیلئے بالکل فٹ ہو!
-
پاکستان کی مضبوط دفاعی قوت کے قائل ہیں، سیاست میں ان کی مداخلت مسترد کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
-
ایران کیخلاف چھیڑی گئی معاشی جنگ سے امریکا کو کامیابی نہیں ملے گی. سابق امریکی وزیردفاع
-
جو اختیارات پارلیمنٹ کے ہونے چاہئیں وہ مقتدرہ کے ایک آدمی کو دے دیئے گئے، مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.