ملائیشین مارکیٹ،پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصدکمی

بدھ 23 ستمبر 2020 10:40

کوالالمپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2020ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ چینی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کا گرنا اور یورپ میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کی وجہ سے طلب کم ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے دسمبر کے لیے سودے 51 رنگٹ (1.7 فیصد) کمی کے ساتھ 2956 رنگٹ فی ٹن پر بند ہوئے۔

متعلقہ عنوان :