بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زرمیں اضافہ کی وجہ سے جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں حسابات جاریہ کے کھاتوں کاتوازن 805 ملین ڈالر فاضل
بدھ 23 ستمبر 2020 12:41
(جاری ہے)
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان نے بدھ کوبتایا کہ جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں حسابات جاریہ کے کھاتوں کا توازن اگست میں مسلسل دوسری مرتبہ فاصل رہاہے، جولائی اوراگست 2020ء میں حسابات جاریہ کے کھاتوں کا توازن بالترتیب 508 اور297 ملین ڈالر فاضل رہاہے۔
گزشتہ مالی سال کے پہلے دوماہ میں حسابات جاریہ کے کھاتوں میں 1.2 ارب ڈالرکے خسارے کاسامناکرنا پڑاتھا۔ترجمان نے کہاکہ بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کو قانونی زرائع سے ترسیلات زربجھوانے کیلئے مراعات وترغیبات، لچکدارایکسچینج ریٹ اوردرآمدات پرانحصارمیں بتدریج کمی کی وجہ سے حسابات جاریہ کے کھاتوں میں توازن ممکن ہواہے۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت ،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم
-
مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
-
ایف پی سی سی آئی اور اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیولپمنٹ کا مشترکہ طور پر ایگری فوڈ کانفرنس منعقد کروانے کا اعلان
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان برقرار، 100 انڈیکس 2588.36 پوائنٹس کی کمی کے بعد 165823.87 پوائنٹس پر بند
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5,500 روپے کمی ،فی تولہ 4 لاکھ 79 ہزار 562روپے کا ہوگیا
-
برائلر گوشت ،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم
-
سونا سستا ہوگیا‘ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا8900روپے سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت بھی گرگئی
-
1500 رویے کے پرائز بانڈز کی 106 ویں قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
غیر منصفانہ ٹیکس نظام کادستاویزی معیشت پر 55 سے 60 فیصد تک بوجھ ہے ‘ خادم حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.