شوبز شخصیات کااقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اجاگر کرنے پر ترکی کے صدر کو خراج تحسین
ترکی نے ہر موقع پر پاکستان کیساتھ کھڑے ہو کر اورموقف کی تائید کر کے اسلامی برادر ملک ہونے کا ثبوت دیا ہے
بدھ 23 ستمبر 2020 13:09
(جاری ہے)
اداکار قوی خان ، جاوید شیخ ،احسن خان ثنا، مائرہ خان ،شبنم مجید ،عائزہ خان ،دانش تیمور ،عدنان جیلانی اور اشرف خان نے اپنے بیان میں کہا کہ ترکی کے صدر طیب ادرگان نے خود کو امت مسلمہ کے لیڈر کے طور پر منوایا ہے ،ترکی کی قیادت نے ہمیشہ مظالم کا شکار مسلمان ممالک کے لئے آواز بلند کی ہے جس پر انہیں جتنا بھی خراج تحسین پیش کیاجائے وہ کم ہے ۔
انہوںنے کہا کہ وزیراعظم عمران خان بھی 25ستمبر کو اقوام متحدہ میں اپنے خطاب کے دوران دنای کے سامنے کشمیر کے مسئلے اور بھارت کی دہشتگردی کو اجاگر کریں گے جس سے مظلوم کشمیریوں کو مضبوط سفارتی مدد میسر آئے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.