پشاور، تیز دھار آلہ کی نوک پر چھینا گیا رکشہ برآمد، ملزم گرفتار
بدھ 23 ستمبر 2020 23:04
(جاری ہے)
ایس پی سٹی وقار عظیم نے واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے اے ایس پی گلبہار سلیم عباس کی سربراہی میں انچارج پولیس پوسٹ گلبہار ایاز خان پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دے کر ملوث ملزم کا سراغ لگا کر گرفتار کرنے کا ٹاسک حوالہ کیا۔
سب انسپکٹر ایاز خان نے جدید سائنسی خطوط پر تفتیش کا آغاز کرتے ہوئے متعدد جرائم پیشہ اور مشکوک افراد کو شامل تفتیش کرنے سمیت مختلف حساس علاقوں میں سادہ کپڑوں میں پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا جس کے دوران ملوث گروہ کا سراغ لگا کر گروہ کے سرغنہ اور مرکزی ملزم رمضان ولد وزیر زادہ سکنہ شاہین مسلم ٹائون کو گرفتار کر لیا جس نے ابتدائی تفتیش کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے چھینی گئی گاڑیاں اور رکشہ وغیرہ اونے پونے داموں فروخت کرنے کا انکشاف کیا ہے جس سے دوران تفتیش مزید اہم اور سنسنی خیز انکشافات کی توقع کی جا رہی ہےمزید قومی خبریں
-
ایف آئی اے کا مشکوک جامعات کا ریکارڈ مرتب کرنے کا فیصلہ
-
طارق فضل چوہدری کی مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی شدید مذمت
-
نوازشریف نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر کے عہدے کے لیے نامزد رہنما کے نام کا اعلان کردیا
-
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور کی کارروائی، فراڈ و کرپشن میں ملوث سرکاری ملازم سمیت 2 ملزمان گرفتار
-
سندھ میں نئے اسلحہ لائسنس اور ڈیلرشپ کے اجرا پر پابندی
-
احتجاج کرنے والے 15 ڈاکٹرز کے لائسنس 6 ماہ کیلئے معطل
-
پنجاب کے تمام واٹرفلٹریشن پلانٹس ڈیجیٹل کوڈز پر منتقل کرنے کا فیصلہ
-
دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے ڈرائیونگ لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ
-
کراچی میں بڑی گاڑیوں میں گھومنے والے بہت سے لوگ ٹیکس ادا نہیں کرتے،میئر کراچی
-
میر رضا قتل کیسِ تفتیشی افسر نے جوڈیشل کمیشن میں مزید دستاویزات جمع کرادیں
-
عوام کو ریلیف دینے کے لیئے پیٹرولیم لیوی اور تمام عوام دشمن ظالمانہ ٹیکس فوری طور پر ختم کیئے جائیں، حافظ نعیم الرحمٰن
-
یہ عزت کے لائق نہیں، عظمی بخاری نے سہیل آفریدی کے پولیس وین میں بیٹھنے کو ڈرامہ قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.