
راولپنڈی ، دوشیزہ کے اغواء میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، مغویہ بازیاب ،مغویہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
بدھ 23 ستمبر 2020 23:27
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا خواتین پر تشدد ،اغواء اورجنسی استحصال کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،تھانہ ٹیکسلا پولیس کو مغویہ کے والد محمد ریاض نے درخواست دی کہ اس کی بیٹی مسماة(ف) کو سید یس نے اپنے بھائی نوید خان اور والد میر عالم کے ساتھ ملکر اغواء کرلیا ،جس پر تھانہ ٹیکسلا میں مقدمہ درج کیاگیا،ایس ایچ اوٹیکسلانے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی اورہیومن انٹیلی جینس کی مدد سے 03ملزمان سدیس ،میرعالم اورنوید خان کو گرفتارکرکے مغویہ کو بازیاب کروالیا،ایس پی پوٹھوہا ر نے ملزمان کی گرفتاری اور مغویہ کی بازیابی پر ایس ایچ او ٹیکسلا اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ قانون کی رٹ کو چیلنج کرنے والے قانون کے شکنجے سے بچ نہیں سکتے، ملزمان کے دیگر سہولت کاروں کو بھی جلد گرفتار کیا جائی
مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.