
برطانوی فٹبال کلب چیلسی کے مالک کا یہودی آبادکاروں کو فنڈنگ کا انکشاف
روسی نژاد رومن ایبرا موشیو نے یہودی آباد کار تنظیم ایلاط کو 10 کروڑ ڈالردیئے، یہ پیسہ فلسطینیوں کی انکی زمینوں سے بے دخلی ،یہویوں کو انکی زمینوں پر آباد کرنے پرخرچ ہوا
ذیشان مہتاب
جمعرات 24 ستمبر 2020
12:33

(جاری ہے)
وہ اسرائیل میں سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں اور مختلف سماجی کاموں کے لئے بڑے پیمانے پر فنڈنگ فراہم کرتے ہیں۔
بی بی سی عرب نیوز نے انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس سے ایک معاہدے کے تحت کچھ اہم ڈاکومنٹس حاصل کئے جس میں رومن ایبرا موشیو کی کئی کمپنیوں کا برٹش ورجن آئی لینڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ سے انکشاف ہوا ہے کہ پچھلے 15 سال سے برطانوی فٹبال ٹیم چیلسی کے مالک رومن ایبرا موشیو نے ایلاط کو سب سے زیادہ فنڈنگ فراہم کی۔ عبرانی زبان میں ایلاط کا مطلب خدا پر مکمل بھروسہ ہے۔ ایلاط مشرقی یروشلم میں سٹی آف ڈیوڈ کی نام نہاد تنظیم بھی چلاتی ہے۔ اس سائٹ کو دیکھنے کے لئے ہر سال لاکھوں لوگ یروشلم آتے ہیں۔ سٹی آف ڈیوڈ ایک آثار قدیمہ کی جگہ ہے جہاں یہودی مسلسل کھدائی کر رہے ہیں جس پر یورپین یونین سمیت دنیا بھر میں تنقید ہو رہی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی کے متنازعہ میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم کے مینجر اور کپتان سے معذرت کر لی
-
پی سی بی آئی سی سی سے اپنا مطالبہ منوانے میں ناکام
-
ایشیا کپ میں پاکستان اور یو اے ای کا میچ منسوخ ہونے کا امکان
-
اولمپک چیمپئن ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
-
ٹی ٹونٹی سیریز، کائل جیمیسن اور بین سیئرز آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ سکواڈ میں شامل
-
سیاسی دباؤ اور جنگی جنون ، بھارتی کرکٹرز کا پریکٹس سیشن میں بھی پاکستانی نیٹ بولرز کیساتھ تصویریں لینے سے گریز
-
بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی بیٹر جیمیما روڈریگس آسٹریلیا کے خلاف باقی ون ڈے سیریز سے باہر
-
نئی آئی سی ٹی ٹونٹی ریننگ میں صاحبزادہ فرحان، حارث اور پاکستانی سپنرز کی ترقی
-
وہ دن دورنہیں جب کبڈی کے کھلاڑی دنیا میں پاکستان کانام روشن کریں گے،کبڈی ایسوسی ایشن پنجاب
-
ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اور یواے ای میچ کی پوسٹ ڈیلیٹ کردی
-
بھارتی کپتان نے گھٹیا پن کی حد کردی ، ایشیا کپ جیتنے پر محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار
-
کرکٹ میچز اورایشیاء کپ کے تناظر میں لاہور پولیس کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈائون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.