چنیوٹ ، رجوعہ میں لڑکی سے زیادتی کا واقعہ ،وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کانوٹس،تین ملزم گرفتار

جمعرات 24 ستمبر 2020 20:43

چنیوٹ ، رجوعہ میں لڑکی سے زیادتی کا واقعہ ،وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کانوٹس،تین ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 ستمبر2020ء) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے چنیوٹ کے علاقے رجوعہ میں لڑکی سے زیادتی کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

دریں اثناء پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے اورزیادتی کے مقدمے میں نامزدتین ملزمان کوگرفتارکرلیاہی