پاکستان سمیت دنیا بھر میں سبزی خوروں کا عالمی دن یکم اکتوبر کو منایاجائیگا

ہفتہ 26 ستمبر 2020 16:26

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سبزی خوروں کا عالمی دن یکم اکتوبر کو منایاجائیگا
احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2020ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سبزی خوروں کا عالمی دن یکم اکتوبر کو منایاجائے گا ،اس دن کے منانے کا مقصد صحت وتندرستی کیلئے گوشت خوری کم کرکے خوراک میں سبزیوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے زیادہ گوشت خوری سے شریانیں تنگ جبکہ ہائی بلڈپریشر دل کے امراض ،ذیابیطیس اور فالج کے خطرات بڑھ جاتے ہیںسبزیوں کا استعمال صحت کیلئے انتہائی مفید ہے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کرینگے۔

متعلقہ عنوان :