علی ظفر نے سکول کے دور کی اپنی ایک تصویر شئیر کر دی

اتوار 27 ستمبر 2020 01:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2020ء) معروف گلوکار علی ظفر نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک سکول کے دور کی تصویر شئیر کر دی جو کہ بہت جلدی ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق علی ظفر نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر سکول دور کی ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے چائنے والوں سے کچھ یادیں شئیر کرنا چائتے ہیں ۔علی ظفر کی اس تصویر کو مداحوں نے بہت پسند کیا بلکہ ان کی ایک استاد نے بھی تصویرپر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس تصویر کو دیکھ کر انکی یادیں تازہ ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :