بھارت کا اقلیتوں اور کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم کو دیکھ دیکھ کر انسانیت کا کلیجہ منہ کو آتا ہے،مولاناعبدالقادرلونی
بھارت اپنی جارحیت کے ذریعے مسلسل مظلوم کشمیریوں اور اقلیتوں کا لہو بہا رہا ہے، امیر جمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان
اتوار 27 ستمبر 2020 01:50
(جاری ہے)
اس ظلم اور بربریت کی آگ پر عالمی قوتوں اور اقوام متحدہ کی جو ذمہ داریاں بنتی تھیں انہوں نے ادا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں،سکھوں اور نچلی ذات کی ہندو اور دیگر اقلیتوں پر مذہب کی بنیاد پر بار بار ذات پات کی بنیادپرتشددکا نشانہ بنایاجارہا ہے نریندرمودی کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت بھارت میں انسانی قدروں کو بری طرح پامال کر رہی ہے انسانیت کی نسل کشی کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کی ہندو اکثریت اگر ا?ج نہیں تو کل جرمنی کی طرح بھارت کے ہٹلر مودی سے اظہارِ برات کر کیجان چھڑانا ہو گا انہوں نے کہا مودی سرکار کی مظالم بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ مودی سرکار کے ظالمانہ اقدامات اقلیتوں اور کشیمریوں کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم کرنے کی کوشش ہیبھارت نے انتہا پسندی اور تعصب کا جو راستہ اختیار کیا ہے وہ خود بھارت کے لیے خطرناک ہے انہوں نے کہا کہ مودی سرکار سے مسلمانوں کی خودمختار اور باوقار حیثیت برداشت نہیں ہورہی ہے ظلم وجبر سے بھارت کے مسلمان کوبیبس کیاجارہا ہے مسلمان کرب اور پریشانی سے دوچار ہے انہوں نے کہا کہ مودی کی جنونی اور انتہاپسندی سیانسانی قوانین کو روندجارہاہیظلم و بربریت کے تمام ریکارڈ توڑدیے جوخطے کی امن اور سلامتی کے لیے سنگین خطرے کا باعث ہوں گی لیکن اقوام متحدہ اور نام نہاد انسانی حقوق کے علمبردار امریکہ کی لونڈی بن چکی ہے آج تک تماشائی کا کردار ادا کررہے ہیںمزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.